ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق حرم مطہر امامين عسكريين ( ع) كے گنبد كی طلاكاری كے پراجيكٹ كو آگے بڑھاتے ہوئے حرم كے ميناروں پر سونے كی اينٹیں نصب كرنے كا كام شروع كر ديا گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ حرم مطہر امامين عسكريين ( ع) كے گنبد كی طلاكاری كے لیے قائم كی گئی وركشاپ نے اب تك ۷۶۰۳ تانبے كی اينٹیں بنائی ہیں كہ جن میں سے ۶۸۹۶ اينٹوں پر سونے كا پانی چڑھايا جا چكا ہے كہ جن میں سے ۲۷۴۸ كو گنبد اور ميناروں پر نصب بھی كر ديا گيا ہے ۔
828436