ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ اصفہان كی رپورٹ كے مطابق مركز تحقيقات كمپيوٹری قائمیہ اصفہان كے زير اہتمام موبائل فون كے جديد ترين سافٹ وئير بنائے گئے ہیں كہ جن میں سے ايك تاريخ انبياء ہے ۔
اس سافٹ وئير میں حضرتآدم(ع )، حضرتشيث(ع )، حضرت ادريس (ع)، حضرتنوح (ع )، حضرتهود(ع )، حضرتصالح(ع )، حضرت ابراهيم (ع )، حضرتاسحاق(ع )، حضرتلوط(ع )، حضرتيعقوب(ع ) كی تاريخ كا ذكر ہے ۔
اس كے علاوہ انبيائے الٰہی حضراتيوسف(ع )، حضرتايوب(ع)، حضرت شعيب(ع)، حضرتموسى(ع) اور ان كے بعد آنے والے بنی اسرائيل كے انبياء ، حضرتداود(ع)، حضرتسليمان(ع)، حضرت يونس (ع)، حضرتزكريا(ع)، حضرتيحیى(ع)، حضرتعيسى(ع ) كے حالات زندگی شامل ہیں ۔
ياد رہے كہ اس سافٹ وئير كو حاصل كرنے كے لیے اس مركز كی ويب سایٹ www.ghaemiyeh.com كی طرف مراجعہ كيا جا سكتا ہے ۔
754453