ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے ادارہ اوقاف و امور خيریہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ پندرہویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے بتاريخ ۸ اگست محمد خطيبی كو متحدہ عرب امارات كے لیے روانہ كيا گيا ۔
اسی طرح حافظ كل حسن سليمانی كوآٹھویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے ۱۲ اگست كو امارات كے لیے روانہ كيا گيا ۔
اس كے علاوہ حافظ كل حسن زر نوشتہ فراھانی كو تيونس میں ہونے والے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے پہلے مرحلے میں شركت كے لیے روانہ كيا گيا ہے ۔
843861