ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق شورٰی نگھبان كے سيكرٹری آيت اللہ احمد جنتی نے ۱۸ رمضان بمطابق ۱۹ اگست كو نماز جمعہ كے پہلے خطبے میں نمازيوں كو ماہ نزول قرآن كی مباركباد ديتے ہوئے انہیں اس مہينے میں تقوٰی كے مختلف مظاہر كو اپنانے كی تاكيد كی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : جيسا كہ پيغمبر اكرم ( ص) نے بھی فرمايا ہے كہ اس ماہ میں بہترين عمل اور عبادت گناہ كا ترك اور محرمات و رذائل سے اجتناب كرنا ہے ۔
846137