"سحر قرآن كريم كی نگاہ سے " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

قرآنی نمائش كے حوزوی شعبہ میں ؛

"سحر قرآن كريم كی نگاہ سے " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

نونہال و نوجوان گروپ : " سحر قرآن كريم كی نگاہ سے " كے عنوان سے یہ نشست ۲۲ اگست بروز سوموار كو مصلائے امام خمينی (رہ) میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ حوزوی میں ۲۲ اگست بروز سوموار كو محمد علی اسدی نسب كی موجودگی میں ايك خصوصی نشست انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے حوزوی بخش میں منعقد ہو گی ۔
یہ نشست شام ۶:۳۰ بجے سے ۸ بجے تك منعقد ہو گی اور اس میں آيات و روايات كی روشنی میں سحر كا جائزہ ليا جائے گا ۔
ياد رہے انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كا حوزوی بخش نمائش كے دوران قرآنی موضوعات پر متعدد نشستیں منعقد كرتا ہے ۔
846188