افغانستان ؛ " رمضان میں قرآن كے ساتھ ہفتہ " كے عنوان سے نمائش كا انعقاد

IQNA

افغانستان ؛ " رمضان میں قرآن كے ساتھ ہفتہ " كے عنوان سے نمائش كا انعقاد

قرآنی فعاليتوں كا گروپ : رمضان میں قرآن كے ساتھ ہفتہ كے عنوان سے یہ نمائش ايرانی قونصلیٹ كے ثقافتی ونگ كے زير اہتمام ہرات شہر میں جاری ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ سنٹرل ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش ۱۶ اگست كو قرآنی فعالان كے زير اہتمام صوبہ خراسان جنوبی اور ھرات شہر كے بعض قرآنی مراكز میں شروع ہوئی اور ايك ہفتے تك جاری رہے گی ۔
ھرات میں ايرانی قونصلیٹ كے ثقافتی مسئول محمد علی رضوانی نے اس نمائش كے انعقاد كے بارے كہا : اس نمائش میں پيش كیے جانے والے آثار تذہيب ، مصوری ، سافٹ وئيرز اور قرآنی كتابوں پر مشتمل ہیں كہ جنہیں ايران اور افغانستان كے پبلشرز كی جانب سے نمائش میں پيش كيا گيا ہے ۔
846098