ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی نقد سے متعلق نشست قرآنی نمائش كے شعبہ تحقيق میں شام ۷:۳۰ بجے سے ۱۱ بجے تك منعقد ہو گی ۔
اس نشست میں استاد محمد علی كوشا اور استاد صفوی اظہار خيال كریں گے جبكہ اس كا اہتمام شعبہ تحقيق كر رہا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش مصلائے امام خمينی (رہ) میں شروع ہے اور یہ ۲۶ اگست بروز جمعۃ المبارك تك جاری رہے گی ۔
847870