قرآن كريم میں انسانی حقوق كے مبانی كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

قرآن كريم میں انسانی حقوق كے مبانی كے عنوان سے نشست كا انعقاد

سياسی گروپ : قرآن كريم میں انسانی حقوق كے مبانی كے عنوان سے یہ نشست ۲۲ اگست كو شام ۷:۳۰ بجے انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست سماجی جہاد كے اسٹال كيجانب سے " مغربی مكاتب فكر میں انسانی حقوق كی تحقيق و تنقيد " كی غرض سے منعقد كی جا رہی ہے ۔
اس نشست میں يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن صادق منش قرآن كريم كے مورد نگاہ انسانی حقوق كے موضوع پر خطاب كریں گے ۔
یہ نشست آج سوموار كو علوم اقتصادی كالج كے اسٹال پر رات ۹:۳۰ بجے منعقد ہوگی ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كاآغاز ۲۸ جولائی كو ايرانی صدر نے كيا اور یہ ۲۶ اگست تك جاری رہے گی ۔
847927