ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے خبر رساں ايجنسی «IINA»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس سيمينار میں ۵۱ اسلامی ممالك سے ۳۵۰ سے زيادہ نمائندے شركت كر رہے ہیں ۔
اس كانفرنس كے شركا میں سے سنگاپور انٹرنيشنل ہنر و معاشی علوم كالج كے استاد «سيد فريد الاتاس» ؛ (UM) يونيورسٹی سے منسلك اسلامك اسٹڈيز كالج كے استاد داتوك «عثمان بكر» ؛ملائشيا كے انٹرنيشنل انسٹی ٹيوٹ برائے تہذيب و اسلامی فكر سے «داتوك بحرالدين احمد» اور ملائشيا كی انٹرنيشنل اسلامی يونيورسٹی سے «محمد اجمل عبدالرزاق الادريس» كے نام قابل ذكر ہیں ۔
860165