عالمی مجلس برائے تقريب مذاہب اسلامی كے مركز تحقيقات كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين احمد مبلغی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : آيت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے اپنی تفسير "تسنيم" میں مطالب كو منتخب گلدستوں كی صورت میں پيش كيا ہے ، اس طرح سے كہ كچھ گلدستے ادبی ہیں ، كچھ اخلاقی ہیں ، كچھ معاد سے مربوط ہیں ، كچھ جامعہ شناسی سے متعلق ہیں ، كچھ معيشت پر بحث كرتے ہیں اور اسی طرح كچھ مطالب تاريخی واقعيوں سے پردہ اٹھاتے ہیں ۔
865017