ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ كی وزارت خارجہ كے ترجمان نے ۲۰ ستمبر كو فلسطينيوں كی حمايت كے مطالبے پر مشتمل ايك خط اپنی وزارت كو ارسال كيا ہے كہ جس پر ۳۵۰۰ تھائی شہريوں كے دستخط تھے ۔
اس خط میں تھائی حكومت سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ اقوام متحدہ كے ساٹھویں اجلاس میں فلسطينيوں كی حمايت كا اعلان كرے ۔
865369