كويت كے روزنامہ "الدار" میں پہلی مرتبہ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ ) كے مكمل خطاب كی اشاعت

IQNA

كويت كے روزنامہ "الدار" میں پہلی مرتبہ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ ) كے مكمل خطاب كی اشاعت

سياسی و اجتماعی گروپ : كويت كے روزنامہ "الدار " نے پہلی مرتبہ بين الاقوامی اسلامی بيداری كانفرنس میں رہبر معظم حضرت آيت اللہ خامنہ ای (حفظہ اللہ ) كے خطاب كا مكمل متن شائع كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق كويت كے روزنامہ "الدار " میں پہلی مرتبہ رہبر معظم كے اسلامی بيداری كانفرنس میں خطاب كا مكمل متن شايع كيا گيا ۔
رپورٹ كے مطابق اخبار نے ۲۳ ستمبر بروز جمعۃ المبارك كو رہبر كے جملے «الامام الخامنئی: لن تستطيع أمريكا فرض هيمنتها علی الشعوب» كو شہ سرخی دے كر معظم لہ كا مكمل خطاب شائع كيا ہے ۔
871316