ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل مقامی وقت كے مطابق ۳:۲۰ منٹ پر ايرانی خواتين و حضرات كی موجودگی میں شروع ہوئی ۔
ياد رہے كہ محفل میں تھائی لينڈ میں مقيم تمام ايرانيوں كو خصوصی طور پر مدعو كيا گيا تھا ۔
قابل ذكر ہے كہ تھائی لينڈ میں مقامی اہل تشيع نے بھی مساجد اور امام بارگاہوں میں دعائے عرفہ كی عظيم الشان محفلیں منعقد كیں ۔
893111