ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ «الانتقاد» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنای وزير خارجہ نے خيال ظاہر كيا : یہ وفد ليبيا كی جديد حكومت كی تشكيل كے فوری بعد لبنان روانہ ہو جائے گا ۔
عدنان منصور نے لبنانی اخبار روزنامہ المستقبل كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے مزيد كہا : لبنان ہرگز شام كے مقابلے میں قيام نہیں كرے گا ۔
لبنانی وزير خارجہ نے اسی طرح واضح كيا : لبنان عرب وزرائے خارجہ كی جانب سے شام كے خلاف مذمتی قرار داد كی حمايت نہیں كرے گا ۔
897072