ايران كا اسلامی انقلاب خطے كی تحريكوں كی كاميابی كے لیے ايك الہی واسطہ ہے

IQNA

فرانس كی انجمن نو مسلمين :

ايران كا اسلامی انقلاب خطے كی تحريكوں كی كاميابی كے لیے ايك الہی واسطہ ہے

بين الاقوامی گروپ : ايران كا اسلامی انقلاب خطے كی حالیہ تحريكوں كے لیے ايك رہنما اور ان انقلابوں كو كامياب كرنے كا ايك الہی واسطہ ہے كہ جس كا سرچشمہ اہل بيت (ع) كی پيروی ہے ۔
انجمن نو مسلمين فرانس كے سربراہ «عبدالله ژاك شارتيه»، نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اس مطلب كے اثبات كہ خطے كے انقلابوں كی كاميابی كے لیے ايران كا اسلامی انقلاب ايك الہی واسطہ ہے ، كے بعد اس امر پر بھی زور دينا چاہئیے كہ اس كا سرچشمہ اہل بيت (ع) كی تعليمات ہیں ۔
انہوں نے واشگاف الفاظ میں كہا : شدت پسندانہ قومی تعصب ان انقلابات كو نتيجہ خيز كرنے كی راہ میں بہت بڑی ركاوٹ ہے ۔
897656