"عصر حاضر كے ايرانی انقلاب میں شيعہ سياسی ثقافت كا كردار" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

IQNA

"عصر حاضر كے ايرانی انقلاب میں شيعہ سياسی ثقافت كا كردار" كے عنوان سے نشست كا انعقاد

فكر گروپ : "ايران كے حالیہ انقلاب میں شيعہ سياسی ثقافت كا كردار" كے عنوان سے یہ نشست امام خمينی تعليمی و تحقيقاتی كمپليكس كے زير اہتمام منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "ايران كے حالیہ انقلاب میں شيعہ سياسی ثقافت كا كردار" كے عنوان سے یہ نشست امام خمينی تعليمی و تحقيقاتی كمپليكس كے زير اہتمام منعقد ہو گی ۔
با خبر ذرائع كے مطابق نشست میں حجت الاسلام و المسلمين مھدی ابوطالبی خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ نشست ۱۹ نومبر بروز ہفتہ كو امام خمينی تعليمی و تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گی ۔
899419