ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق "ايران كے حالیہ انقلاب میں شيعہ سياسی ثقافت كا كردار" كے عنوان سے یہ نشست امام خمينی تعليمی و تحقيقاتی كمپليكس كے زير اہتمام منعقد ہو گی ۔
با خبر ذرائع كے مطابق نشست میں حجت الاسلام و المسلمين مھدی ابوطالبی خطاب كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ نشست ۱۹ نومبر بروز ہفتہ كو امام خمينی تعليمی و تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ كے كانفرنس ہال میں منعقد ہو گی ۔
899419