ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «msapsg.itrat»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ " جديد اسلامی نظم " ٹيگزاس كے مسلمان طلبہ كی يونين كے اكتاليسویں سالانہ اجلاس كا عنوان ہے ۔
سيمينار میں پورے امريكہ سے مسلمان علماء اور مفكرين دنيا كے مسائل اور آج كی دنيا میں اسلام كی اہميت كے موضوع پر تبادلہ خيال كریں گے ۔
سوال و جواب كی نشستوں كا انعقاد ، تربيتی وركشاپس ، قرآنی مقابلے ، نماز جماعت اور اسلامی دعاؤں كی قرائت منجملہ وہ پروگرام ہیں كہ جو ان چار دنوں میں ٹيگزاس مسلم يونين كے زير اہتمام منعقد ہوں گے ۔
901034