ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق «صاحب الزمان(عج)» اور «اهل بيت(ع)» نامی ويب سایٹوں پر رہبر معظم كے خطاب كا تھائی ترجمہ لانچ كيا گيا ہے ۔
ياد رہے كہ ان ويب سایٹوں پر رہبر معظم كے گزشتہ بيانات كا تھائی ترجمہ بھی موجود ہے اور یہ سایٹیں جديد بيان صادر ہوتے ہی اس كا ترجمہ اپ لوڈ كر ديتی ہیں ۔
ان سایٹوں سے استفادہ كرنے كے لیے قارئين (http://sahibzaman.com/)، (http://ahlbeyt.com/)
، (http://thaiiranalumni.com/) اور (ttp://www.ahlulbait.org) كا وزٹ كر سكتے ہیں ۔
901462