ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس ملاقات میں رمضانی گل افزانی نے ايران كی علمی اور فنی ايجادات سے متعلق رپورٹ پيش كرتے ہوئے ايران كی جانب سے زندگی كے مختلف شعبوں میں مكمل تعاون كی آمادگی ظاہر كی كہ جسے آلسكو كے مدير نے خوش آئند قرار ديا ۔
آلسكو كے مدير نے كہا : ايران كی عالم اسلام اور انسانيت كے لیے علم فلسفہ، كلام ، فقہ ، علوم عقلی ، نقلی ، طبيعی ۔۔۔ میں كاوشیں ايك ايسی چيز نہیں ہیں كہ جنہیں میڈيا وار كے ذريعے اذہان سے محو كيا جا سكے ۔
902359