ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايمنسٹی انٹرنيشنل نے ايك رپورٹ میں زور دے كر كہا : سعودی فورسز گرفتار شدگان كو اس شرط پر آزاد كرتی ہیں كہ آئندہ وہ مظاہروں میں شركت نہیں كریں گے ۔
ايمنسٹی انٹرنيشنل میں سعودی معاملات كے ماہر نے اس بارے بتايا : وہ مظاہرين جو پر امن طريقے سے مظاہروں میں حصہ لے رہے ہیں ، انہیں سعودی سيكيورٹی فورسز طاقت كے زور پر كچل رہی ہیں تاكہ ان كی آواز دبائی جا سكے ۔
909469