ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی حكام ملك كے پارليمانی انتخابات كے پہلے مرحلے میں اخوان المسلمين كی كاميابی سے خوفزدہ ہو گئے ہیں ۔
روزنامه «هاآرتص»، كے تجزیہ نگار آری شبيط نے اپنے مقالے میں لكھا ہے : حالیہ تبديلی كی لہر كے دس ماہ بعد اس كے نتائج رفتہ رفتہ منظر عام پر آ رہے ہیں ۔
مقالہ نگار كا كہنا ہے : ان تبديليوں كے نتيجے میں اسلام پسندوں كو كاميابی حاصل ہوئی ہے اور وہ تمام لوگ جنہوں نے اسرائيل كے ساتھ امن معاہدے كیے تھے ، سياسی پس منظر سے حذف ہو گئے ہیں ۔
910461