ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ احتجاجی اجتماع صہيونزم كی جانب سے فلسطين كے اسلامی تشخص كو مٹانے پر مشتمل سازشوں كے خلاف ۱۵ دسمبر بروز جمعرات كو ہندوستان كے معروف علماء اور دينی شخصيات كی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس اجتماع میں دنيا كی سياست اور اس سے مربوط مباحث كا جائزہ ليا گيا اور ہندوستان كے علمائے كرام نے حكومت سے مطالبہ كيا كہ ان كے مطالبات اقوام متحدہ تك پہنچا دئیے جائیں ۔
916574