ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی شوری وزيران كے ركن امير عبد العزيز بن فہد نے ٹوئٹر كے ذريعے وہابی شيخ محمد العريفی كے جواب میں گستاخ سیٹلائٹ ٹی وی وصال كے شعبہ فارسی كی حمايت كرتے ہوئے كہا : یہ ٹی وی تشيع كا راستہ روكنے كے لیے شروع كيا گيا ہے ۔
امير نے العريفی كو مخاطب كر كے كہا : ہم نے وصال سیٹلائٹ ٹی وی كا آغاز كر ديا ہے اور اس كے پروگراموں كے لیے ہمیں آپ جيسے افراد كی اشد ضرورت ہے ۔
917301