ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق انجمن علمائے مكتب اھل البيت (ع) تركی نے مسجد حاجی يوسف ايغدير میں پريس كانفرنس كے دوران كہا : وزير اعظم كے نمائندے بكر بوزداغ كی یہ تجويز كہ حكومت شيعہ علماء كی سرگرميوں پر نظارت كرے ، كسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔
انجمن مكتب اھل البيت (ع) تركی كے سربراہ حسين يشيل نے بھی اس بارے بتايا : ترك علماء ماضی كی طرح اب بھی كسی حكومت كے زير اثر نہیں رہیں گے ۔
917944