ہندوستان ؛ اسلامی علوم كی تعليم دينے والے معلمين كے لیے تعليمی و تربيتی وركشاپ

IQNA

ہندوستان ؛ اسلامی علوم كی تعليم دينے والے معلمين كے لیے تعليمی و تربيتی وركشاپ

فكر ہنر گروپ : اسلامی علوم پڑھانے والوں كے لیے تعليمی و تربيتی وركشاپ ہندوستان كے صوبہ مہاراشٹرا كے شہر بمبئی میں واقع انجمن اسلامی اسكوائر میں منعقد ہو رہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ تربيتی وركشاپ آج ۱۸ دسمبر اتوار كو «كوكن پونيك»(Kukin Punek Foundation) كے زير اہتمام مدرسان اردو يونيورسٹی (Urdu Unevercity Teachers) میں منعقد ہو رہی ہے ۔
اس تعليمی وركشاپ میں صبح ۹:۳۰ سے ۵ بجے بعد از ظہر تك مدرسين كو جديد تدريسی روشوں سے آگاہ كيا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ اسلامی علوم كے مدرسين كو اس وركشاپ میں شركت كے لیے دعوت عام دی گئی ہے ۔
917669