ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس بينك كو اسلامی شريعت كے قوانين كی بنياد پر بينكاری كے لیے تاسيس كيا گيا ہے اور اس بينك نے ايك مہينے كی آزمائشی بنيادوں پر فعاليت كے دوران روسی معاشرے كو تيزی سے اپنی طرف جذب كيا ہے ۔
اس بينك كے مدير اور كاركن اس امر كے معتقد ہیں كہ اسلامی بينك كی جانب عوام الناس كی رغبت سے اسلامی بينكاری كو فروغ ملے گا ۔
بينكاری اور بغير سود لين دين اس بينك كی اہم ترين اور جذاب ترين خصوصيت ہے كہ جس سے اہل اوفا كی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے ۔
925562