ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے ملائشيا كی خبر رساں ايجنسی (Bernama) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مؤسسہ معرفت اسلامی كے مدير مصطفی حسن نے كل ۳۱ جنوری كو اس خبر كے ضمن میں كہا : اس ٹيلی وژن چينل میں اسلام كا تعارف كروانے كے علاوہ كوشش كی جائے گی كہ اس آسمانی دين كے حوالے سے لوگوں كی معلومات میں اضافہ كيا جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : مؤسسہ معرفت اسلامی اس وقت ايك اسلامك ریڈيو بھی چلا رہا ہے جو ۲۴ گھنٹے اسلامی پروگرام نشر كر رہا ہے ۔
926776