ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سائٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ برطانوی پارليمنٹ كے ركن نے كل بمطابق يكم جنوری ڈيلی ميل كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا : ميرا خيال ہے كہ پارليمنٹ ريسٹورنٹوں میں حلال خوارك كی دستيابی ايك ضرورت ہے ۔
اس فيصلے كے بعد برطانوی چرچ كے اراكين نے بھی اس كی مذمت كرتے ہوئے اسے پارليمنٹ كے اندر دوغلی پاليسيوں پر عمل درآمد قرار ديا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ايك اندازے كے مطابق اس وقت برطانیہ میں دو ملين سے زيادہ مسلمان ہیں ۔
927408