ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ افريقہ كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام آئندہ ہفتے بمطابق ۲۴ جنوری كو مدرسہ علمیہ طھورا اور مدرسہ امام صادق (ع) كے طلبہ كی شركت كے ساتھ جامعة المصطفی (ص) العالميه كی مقامی شاخ میں منعقد ہو گا ۔
اسی طرح اس پروگرام كے دوران بنی امیہ كے جرائم كی شناخت اور اھل بيت (ع) كا تعارف كے عنوان سے ايك انعامی مقابلہ بھی منعقد ہو گا كہ جس میں شركت كنندگان كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ حجت الاسلام و المسلمين مصفطی پيرنيا اور تين ديگر علماء كی موجودگی میں ايك علمی نشست بھی معنقد كی جائے گی ۔
930378