ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے خانہ ملت كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كل ۱۰ جنوری بروز منگل كو پارليمنٹ كے اراكين نے مل كر ايك اعلامیے پر دستخط كیے كہ جس میں قدس كو یہودی دار الحكومت بنانے كی شديد مخالفت كی گئی ہے ۔
اس بيان میں كہا گيا ہے كہ اس تلخ حادثے سے یہ عياں ہوتا ہے كہ صیہونی ايك جعلی فرقہ ہیں كہ جو انسانيت كے دشمن ، نسل پرست اور انسانی معاشرے كے لیے ايك بہت بڑا اخلاقی ، سيكيورٹی اور سياسی خطرہ ہیں ۔
932881