ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ سنٹرل ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، یہ ويب سائٹ مذہبی تنظيموں ، مساجد، دہشت گرد تنظيموں ، مذہبی كتابوں كے ساتھ ساتھ ممنوعہ مذہبی لٹريچر كے بارے بھی معلومات فراہم كرے گی جبكہ قزاقستان حكومت سے رابطہ ، مذہبی اداروں كے معاملات سے متعلق تفصيلات بھی سائیٹ میں شامل كی گئی ہیں۔
ياد رہے كہ یہ ويب سائیٹ ادارہ امور دينی قزاقستان كی منظور شدہ ويب سائیٹ ہے كہ جس كا حال ہی میں افتتاح كيا گيا ہے اور سائیٹ سے استفادہ كرنے كے لیے قارئين (www.din.gov.kz ) كا وزٹ كر سكتے ہیں۔
قابل ذكر ہے كہ ۔قزاقستان كی 70 فيصد آبادی مسلمان ہے۔
935217