نيوز ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رہبر انقلاب اسلامی كے دفتر نے رپورٹ دی ہے كہ ايرانی بحریہ كے كمانڈر كرنل فدوی كے والد كی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزيتی پيغام ارسال كيا ہے رہبر انقلاب اسلامی كے اس تعزيتی پيغام كا مضمون اس طرح ہے ؛
بسم اللہ الرحمن الرحيم
جناب جرنل علی فدوی صاحب،
آپ كے والد گرامی كی رحلت پر میں آپ كو اور تمام پسماندگان كو تعزيت و تسليت پيش كرتا ہوں اور دعا گو ہوں كہ خداوند متعال مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔
سيد علی خامنہ ای 26 جنوری 2012
941115