قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كی اسلامی اخوت كونسل كے سربراہ محمد شاہ عادلی پيغمبر اكرم (ص) كی ولادت كی مناسبت سے علمائے شيعہ اور علمائے سنی كی موجودگی میں ہفتہ وحدت كے پروگرامز كے شیڈول كی خبر دی۔
انہوں نے كہا اسلامی اخوت كونسل كی طرف سے ، وزارت خارجہ اسلامی جمہوری ايران كے زير اہتمام ،اسلامی بيداری سيمينار میں شركت كرنے والے جوانوں كی رپورٹ كو مدرسہ عالی اسدیہ كے سربراہ اور اسلامی اخوت كونسل كے ركن مولوی ذبيح اللہ نے حاضرين كی خدمت میں پيش كی۔
ذبيح اللہ نے آخر میں كہا 73 ممالك سے نوجوانوں نے اس اسلامی بيداری كانفرنس میں شركت كی ۔ اور افغانستان كے 45 جوانوں نے شركت كی تھی۔
948604