قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ تعليمی وركشاپ 23 سے 27 فروری كو مسجد امام صادق (ع) اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
اس تعليمی وركشاپ میں اصول عقائد كی تبيين ، احكام، دعائیں، سيرت اور اخلاق ائمہ معصومين (ع) تعليمی رہنمائی سيمينار كا انعقاد، دشمنوں كی دھمكيوں كے مقابلہ میں ثابت قدمی، مقالہ نويسی كورس، اور دستاويزی ٹريننگ كورس جيسے موضوعات بيان كئے جائیں گے۔
955465