يوكرائن میں اسلام فوبيا كے مسائل كا جائزہ

IQNA

يوكرائن میں اسلام فوبيا كے مسائل كا جائزہ

سياسی و سماجی گروپ: يوكرائن كے خطے كريميا میں اسلام فوبيا كی وجہ سے پيدا ہونے والی مسلمانوں كی سياسی قومی اور مذہبی مشكلات كا جائزہ لينے كيلئے اس جزيرے میں واقع "مسجد آق" میں ايك اجلاس منعقد ہوا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كے يورپ كی برانچ كی رپورٹ كے مطابق ادارہ برائے مسلم كيمونٹی آف كريميا كے سٹاف نے اعلان كيا ہے كہ یہ وركشاپ اسلام شناسی سنٹر كے زير اہتمام منعقد ہوئی ہے۔ جس میں تاتار پارليمنٹ كے نائب اول جناب رفعت چوبار اف، كريميا كے نائب مفتی حيدر اسماعيل اوف كے علاوہ يوكرائن اور كريميا كی يونيورسٹيز كے اساتذہ نے شركت كی ہے۔
974015