روانڈا میں شيعہ طلاب كا دوسرا اجتماع

IQNA

روانڈا میں شيعہ طلاب كا دوسرا اجتماع

سياسی و سماجی گروپ: شيعہ طلاب كا دوسرا عظيم اجتماع 16 اپريل كو روانڈا میں منعقد ہوگا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق روانڈا كے شمالی خطہ كے شيعہ راہنما "حمزہ ہابيمانا" نے اعلان كيا ہے كہ روانڈا كی تمام يونيورسٹيز میں 120شيعہ لڑكياں اور لڑكے تعليم حاصل كررہے ہیں ان طلاب نے اس سيمينار میں شركت كا اعلان كيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا شہادت حضرت فاطمہ زہراء(س)كی مناسبت سے طلاب كيلئے عزاداری كے مراسم بھی منعقد ہوں گے۔
982562