ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ اديان كے درميان مذہبی گفتگو كے فروغ كيلئے ايران اور فلپائن كے اسكالرز كے درميان ہورہی ہے جو قم كے بين الاقوامی اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ میں منعقد ہوگی۔
گفتگو كے پانچویں دور كا موضوع دين اور اخلاق ہوگا جس میں فلپائن كی مذہبی اور يونيورسٹی كی دو برجستہ شخصيات شركت كریں گی۔
983718