اسلامی انقلاب كی ثقافتی ماہيت ، قو نصل خانوں كی سرگرميوں كے لیے الہام بخش ہے

IQNA

اسلامی انقلاب كی ثقافتی ماہيت ، قو نصل خانوں كی سرگرميوں كے لیے الہام بخش ہے

سياسی اور سماجی گروپ :آرمينیا میں ايران كے قونصلر نے دارالحکومت ايروان میں ايك ریڈيو چينل كے دفتر کا دورہ كرتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ اسلامی انقلاب کی ثقافتی ماہیت بيرون ملك قونصل خانوں كی سرگرمياں اسلامی کے لیے الہام بخش اثر کی حامل ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق آرمينیا میں تعينات ايران كے قونصلر "مہران شيراوند" نے "امپولس" ریڈيو كے ساتھ خصوصی گفتگو كے دوران خيال ظاہر كيا ہے كہ ايران اور آرمينیا كے درميان مشتركہ ثقافت ان دو ممالك كی مضبوط تاريخ كی عكاسی كرتی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ شیراوند نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے عامة الناس کے نذدیک اسلامی جمہوریہ ایران کی پیشرفت کو کم رنگ کرنے کی مسسل کوشش کا ذکر کرتے ہوئے اس عمل کو میڈیا وار اور اسلامی نظام کے خلاف پروپگینڈا قرار دیا ہے ۔
984509