ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ افريقہ كی رپورٹ كے مطابق شہر "كينشاسا" میں کے اہل بيت ﴿ع﴾ سینٹر میں جامعة المصطفی ﴿ص﴾ العالمیة كے فارغ التحصيل شيخ عيسی مباكی اور داود وانيا كے توسط سے شعیہ شناسی اور گمراہ وہابی ٹولے کے شبہات کا رد پیش کرنے کے لیے علمی نشست كا اہتمام كيا جائے گا۔
قابل ذكر ہے كہ یہ علمی نشست ١۴ سے ١۵ اپریل تك مسلمانوں بالخصوص اس ملك كے شيعوں كی موجودگی میں وہابی فرقے کے منحرف افكار كی ترويج سے پيدا ہونے والے خطرات كے جائزے كی غرض سے كونگو كے مخلتف علاقوں میں منعقد كی جائے گی ۔
984626