ايران اور تاتارستان كے درميان انسانی بنيادوں پر تعلقات كو مضبوط بنايا

IQNA

ايران اور تاتارستان كے درميان انسانی بنيادوں پر تعلقات كو مضبوط بنايا

سياسی و سماجی گروپ: تاتارستان كے دارالحكومت كزان میں جمہوری اسلامی ايران اور جمہوریہ تاتارستان كے درميان ہونے والے ايك اجلاس میں دونوں ممالك كے درميان انسانی بنيادوں پر تعلقات كو مضبوط بنانے پر بات چيت كی گئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق وزارت خارجہ كے ريجنل بيورو كے ڈائريكٹر "محمد رضا مرشد زادہ" نے تاتارستان كے وزير اعظم "الدار خالقاف" سے ملاقات كی ہے جس میں دونوں ممالك كے درميان انسانی بنيادوں پر تعلقات كو مضبوط كرنے پر زور ديا ليا۔
اس ملاقات میں تاتارستان بين الاقوامی امور میں صدر كے مشير "اسكندر مفلح خواناف" صنعت اور كامرس كے عبوری وزير "رشاد فتاحاف" وزير ثقافت "عارف اوا"، سرمایہ كاری كے فروغ كے سربراہ ، روسی فیڈريشن كی وزارت خارجہ كے نمائندہ "روڈك واڈف" كے علاوہ حكومتی نمائندوں نے بھی اس اجلاس میں شركت كی۔
984617