ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہے كہ ايك ہزار پانچ سو اساتذہ مسلمانوں كے مذہبی امور كے ادارے كے تعاون سے منعقد ہونےوالے كورس مذہبی ثقافت كی بنيادیں میں شركت كریں گے۔
مسلمانوں كے مذہبی امو ر كے ادارے نے اعلان كيا ہے كہ تمام اساتذہ اور مققين ، روسی فیڈريشن كی وزارت تعليم و تربيت اور مسلمانوں كے مذہبی امور كے ادارے كی زير نگرانی منعقد ہونے والے تعليمی كورس میں شركت كریں گے اور ملك كے تمام تعليمی اداروں میں بنيادی مذہبی ثقافت كی تعليم كو رائج كيا جائے گا۔
985448