ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ جمعہ كے دن ايرانی كلرٹل سنٹر كے سربراہ امير پور پزشك سے ملاقات میں اسلام قبول كرنے كی وجہ بتاتے ہوئے كہا اسلام انسان كی روحانی ضرورت ہے اور میں قلبی طور پر اسلام اور ايران كی سرزمين سے محبت ركھتا ہوں ۔
بعد میں انہوں نے كلمہ شہادت پڑھ كر اسلام قبول كرنے كا اعلان كرديا اور كہا اسلام نے ان كے اندر معرفت كے نئے دريچے كھول دئےو ہیں اور یہ ميری زندگی كا اہم واقعہ ہے۔
985912