ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق انہوں نے سوكوٹو كے مسلمانوں كے درميان خطاب كرتے ہوئے كہا مسلمان بھی دوسرے شہريوں كی طرح ملك میں سماجی ذمہ دارياں ركھتے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ملكی ترقی میں مسلمان اپنا نقطہ نظر بيان كریں اور قومی بات چيت میں شركت كریں اور قومی معاملات كو شورا كی بنياد پر حل كریں۔
991377