بمبئی میں حضرت فاطمہ زہراء (س)كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء

IQNA

بمبئی میں حضرت فاطمہ زہراء (س)كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزاء

سياسی و سماجی گروپ: آج رات ايرانی كلچرل سنٹر بمبئی كے زير اہتمام حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق آج رات نماز مغربين كے بعد مسجد ايرانيوں كی طرف سے بمبئی كے بورڈ آف ٹرسٹيز كے تعاون سے مجلس عزا منعقد ہوگی۔
جس سے حجۃ الاسلام كراروی خطاب كریں گے اور پيغمبر اكرم (ص) كی بیٹی كے فضائل بيان كریں گے۔ اس كے بعد ذاكرين مصائب پڑھیں گے اور آخر میں ماتم داری ہوگی۔ مجلس عزا میں ہندی اور ايرانيوں كی بڑی تعداد شركت كرے گی۔
993046