ہندوستان؛ مدرسۃ الزہراء(س) میں مذہبی استاد كی كمی

IQNA

ہندوستان؛ مدرسۃ الزہراء(س) میں مذہبی استاد كی كمی

سياسی و سماجی گروپ: رياست اترپرديش ہندوستان كے شہر لكھنو میں جامعۃ المصطفی العالمیہ كی طرف سے مدرسہ الزہراء قائم كيا گيا جس میں مذہبی استاد كی كمی ہوگئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق جامعۃ المصطفی العالمیہ نے لكھنو شہر میں خواتين كيلئے مدرسہ الزہراء قائم كيا تھا اس میں مذہبی اساتذہ كی كمی ہے۔
اس رپورٹ كے مطابق جامعۃ الزہراء سے فارغ التحصيل ہونے والی معلمات كو ركھا جاتا ہے اور قابل ملاحظہ تنخواہ بھی دی جاتی ہے۔
992119