60 ہزار ايرانی عمرہ زائرين نے مكہ اور مدينہ میں حضرت فاطمہ (س)كی شہادت كا سوگ منايا

IQNA

60 ہزار ايرانی عمرہ زائرين نے مكہ اور مدينہ میں حضرت فاطمہ (س)كی شہادت كا سوگ منايا

سماجی گروپ: 60 ہزار سے زيادہ ايرانی زائرين نے مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ كی سرزمين پر حضرت فاطمہ (س)كی شب شہادت مجلس عزا اور ماتم داری برپا كی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے حج نيوز نیٹ ورك سے نقل كاہ ہے حضرت زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے مكہ مكرمہ اور مدينہ منورہ كے مقدس شہروں میں 60 ہزار ايرانی زائرين نے مجلس عزاء كا اہتمام كيا۔
یہ مجالس ايرانی زائرين كے ہوٹلوں میں منعقد كی گئی جس میں زائرين كی بھرپور تعداد نے شركت كی ۔
قائد انقلاب اسلامی كے مدينہ منورہ دفتر میں بھی مجلس عزا اور ماتم داری كا اہتمام كاو گيا جس میں ذاكرين نے حضرت فاطمہ (س)كے فضائل اور مصائب بيان كئے۔
992875