مكہ مكرمہ میں "بعثت اور ظہور" كانفرنس كا انعقاد

IQNA

مكہ مكرمہ میں "بعثت اور ظہور" كانفرنس كا انعقاد

سماجی گروپ: 20 ہزار علماء كی شركت سے مكہ مكرمہ میں "بعثت اور ظہور" كانفرنس منعقد ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مكہ مكرمہ میں بعثت اور ظہور كانفرنس منعقد ہوئی جس سے قائد انقلاب اسلامی كے سعودی عرب دفتر كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام خادمی نے گفتگو كرتے ہوئے كہا عصر حاضر میں دينی بصيرت بہت ضروری ہے اور دينی بصيرت تقوا كے ذريعہ ہی حاصل ہوتی ہے ۔ حجۃ الااسلام واعظی نے ظہور امام زمان (عج)كا بعثت كے ساتھ رابطہ كے موضوع پر گفتگو كی اور آخر میں حجۃ الاسلام توحيدی نے شبہات كا جواب ديا۔
993037