ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ۲۴سے ۲۵ اپریل تك تھائی لينڈ كے شيعوں نے حضرت فاطمہ زہرا﴿ع﴾ كی شہادت كی مناسبت سے ملك كی مختلف مساجد میں عزاداری كا انعقاد كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ان مجالس میں مختلف علماء اور خطباء نے حضرت زہرا﴿ع﴾ كے اخلاقی فضائل ، مظلوميت اور سيرت كے سبق آموز پہلؤوں پر روشنی ڈالی ہے جبكہ ان مجالس كے اختتام پر شركاء نے نوحہ خوانی اور ماتم داری كا اہتمام بھی كيا ہے ۔
994121