مشہد؛ "عورت اسلامی نقطہ نظر سے" كے عنوان سے كانفرنس

IQNA

مشہد؛ "عورت اسلامی نقطہ نظر سے" كے عنوان سے كانفرنس

فكر و نظر گروپ: ايران كے شہر مشہد میں شہيد مطہری يونيورسٹی كے تحقيقاتی ڈپارٹمنٹ كے زير اہتمام "عورت اسلامی نقطہ نظر سے" كے عنوان سے ايك كانفرنس منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے يونيورسٹی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے یہ خصوصی كانفرنس يونيورسٹی كے تحقيقاتی ڈپارٹمنٹ كے زير اہتمام منعقد ہورہی ہے جس میں حجۃ الاسلام مہريزی شركت كریں گے۔
رپورٹ كے مطابق یہ خصوصی كانفرنس ہفتہ كے دن 12 مئی حضرت زہراء(س) كی ولادت كے دن منعقد ہوگی۔
995025